صدرمملکت کی اپوزیشن رہنماؤں کو ایوان صدر میں دورے کی دعوت

اہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مئی 2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپوزیشن رہنماؤں کو ایوان صدر میں دورے کی دعوت دے دی۔ انہوں نے کہا کہ صدر کا عہدہ غیرمتنازع اور وفاق کی علامت ہے، اپوزیشن کیلئے ایوان صدر کے دروازے کھلے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں